سکریٹری خارجہ پاکستان پہنچ گئے
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ دوروزہ دورے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں.

Foreign Secretary William Hague and Pakistan's Prime Minister Nawaz Sharif
سکریٹری خارجہ کا یہ دورہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے حالیہ دوروزہ دورے کی کڑی ہے جو نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان جانے والے پہلے سربراہ مملکت تھے۔
یہ دورہ برطانیہ کے پاکستان کے ساتھ گہرے، طویل المدت اور تزویری تعلقات کی اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔
اس دورے میں سکریٹری خارجہ برطانیہ اورپاکستان کے دو طرفہ تعلقات کے استحکام، کاروباری اور ثقافتی بندھنوں کو مزید مستحکم بنانے اوربرطانیہ اورپاکستان کے باہمی مفادات کو خطے میں استحکام کے فروغ کے لئے استعمال کرنے پر بات چیت کریں گے۔
مزید معلومات
سکریٹری خارجہ کو ٹوئٹر پر
اردو میں ٹوئٹر
اردو ویب سائٹ اردو ویب سائٹ صفحات
اردو میں